Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر رکھنے یاہٹانے کا فیصلہ پیر کو ہوگا

  لند ن... سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کی بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کلثوم نواز انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہیں اور ڈاکٹرانہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے کلثوم نواز کی صحت کے لئے قوم سے دعاو¿ں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر یہاں بہترین علاج کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے دورے کا مقصد صرف کلثوم نواز کی عیادت ہے۔ شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی اپنی والدہ کے ہمراہ اسپتال پہنچے اور کلثوم نوازکی عیادت کی۔
مزید پڑھیں:دعائیں ہی والدہ کو بچا سکتی ہیں،مریم نواز
 

شیئر: