Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلاول نے کلثوم نواز کیلئے گلدستہ بھیج دیا

  لندن ...پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے لئے گلدستہ بھجوایا ہے ۔بلاول نے کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔ بلاول بھٹو نجی دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ عید اپنی خالہ صنم بھٹو کے ہمراہ منائی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اسپتال میں کلثوم نواز کی عیادت بھی کریں گے۔
مزید پڑھیں:مریم نواز میڈیا سے گفتگو کے دوران آبدیدہ

شیئر: