Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بعض گاڑیوں کی درآمد پر پابند

ریاض۔۔۔محکمہ کسٹم نے مستعمل گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ نے اپنی ویب سائٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے توجہ دلائی کہ عام افراد مستعمل گاڑی درآمد کرنے کے مجاز نہیں رہے۔ محکمہ کسٹم ان دنوں عوام کو کسٹم قواعد و ضوابط کی بابت آگاہی فراہم کررہا ہے ۔
مزید پڑھیں:- - - -ریاض میونسلٹی کے چھاپے

شیئر: