Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مریم نواز کی انتخابی مہم میں اصلی شیر

لاہور: مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں ایک کارکن اصلی شیر ہی میدان میں لے کر آ گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی انتخابی مہم کے دوران ایک کارکن اصلی شیر لے کر پہنچ گیا۔ اس موقع پر میاں ضیا ءکا کہنا ہے کہ 25 جولائی کو پولنگ کے دن تک وہ روزانہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 کی ہر گلی اور محلے میں یہ شیر لے کر جائیں گے اور اپنی ہردلعزیز رہنما کی انتخابی مہم چلائیں گے۔
 

شیئر: