Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دریائے ٹیمز میں سیلوں کی تعداد 5سال میں دگنی ہوگئی

لندن .....  تازہ ترین سروے کے  نتیجے میں یہ حقیقت معلوم ہوئی ہے کہ دریائے ٹیمز میں سیلو ںکی  تعداد میں گزشتہ 5برسوں کے  دوران دگنا اضافہ ہوا ہے اور اسکی بڑی  وجہ یہ ہے کہ ان دنوں اس  دریا کا پانی گزشتہ 60برسوں کے مقابلے میں زیادہ صاف ستھرا اور شفاف ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ سیلو ںکی تعداد میں  اضافہ سیوریج کا نظام بہتر ہونے کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔ نگراں ادارے زیڈ ایس ایل کا کہناہے کہ اس وقت  دریائے ٹیمز میں سیلوں کی  تعداد تقریباً3ہزار 500ہے۔ واضح ہو کہ  سیلوں کی تعداد میں  اضافے کی خبر اس اعتبار سے بھی حیرت انگیز ہے کہ عام خیال یہی تھا کہ  دریائے ٹیمز کا پانی وقت کیساتھ اتنا گندہ اور آلودہ  ہوجائیگا کہ سیلوں کا یہاں  زندہ رہنا اور انکی  افزائش نسل ناممکن  ہوجائیگی۔  واضح ہو کہ  برطانوی ماہی گیر ایک
مزید پڑھیں:- - -فرانسیسی ماہرین نے صرف 54گھنٹے میں مکان کا تھری ڈی نقشہ تیار کرلیا

شیئر: