Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف اور مریم فیصلہ کل چیلنج کرینگے

راولپنڈی...سابق وزیرا عظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت کا فیصلہ پیرکو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے ۔،اڈیالہ جیل میں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے وکلانے گزشتہ روز ملاقات کرکے اپیلوں اور وکالت ناموں پر دستخط کرائے تاہم سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ہفتے کو دائر نہ کی جاسکیں ۔ موسم گرما کی تعطیلات میں عدالتی وقت دن ایک بجے تک ہے ۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت کے فیصلے کو 10 دن میں چیلنج کرنے کی مدت بھی کل ختم ہورہی ہے ۔
مزید پڑھیں:نواز شریف کو سونے کیلئے بستر نہیں ملا

شیئر: