Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی ساحل پر پون چکیاں

واشنگٹن ..... امریکہ میں ساحل پر پہلا پون چکیاں بنائی گئی ہیں جو چند دنوں میں بجلی کی پیداوار شروع کردینگی۔ یہ پون چکیاں رہوڈز آئی لینڈ میں لگائی گئی ہیں۔ وہاں 5ٹربائن لگائے گئے تھے لیکن ان میں سے ایک پہلے ہی ٹوٹ چکا ہے۔ 300ملین ڈالر کی لاگت سے لگائی جانے والی یہ پون چکیاں 17ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرینگی۔یہ ساحل سمندر پر امریکہ کا پہلا منصوبہ ہوگا جس سے بجلی پیدا کی جائیگی۔ منصوبے کی ترجمان نے کہا کہ اب اس کے شروع ہونے میں کوئی تاخیر نہیں اور اس کے ٹربائن چند دنوں میں قومی گرڈ کو بجلی فراہم کرنا شروع کردینگے۔

شیئر: