Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی اسکولوں میں سعودی تشخص

ریاض۔۔۔۔سعودی وزارت تعلیم نے غیر ملکی اسکولوں میں قومی تشخص کے نقوش متعین کرنے کیلئے مباحثے کا اہتمام کیا۔ وزارت تعلیم کے صدر دفتر میں سعودی اور غیر ملکی تعلیمی ادارے نے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا  جس کے تحت بین الاقوامی پروگرام نافذ کرنیوالے نجی اسکولوں اور غیر ملکی اسکولوں میں قومی تشخص کے مضامین کی نشاندہی کرنیوالے کورس کا جائزہ لیا گیا۔ 4اجلاس ہوئے۔ اس حوالے سے تجاویز اور نمایاں ترین منفی و مثبت امور زیر بحث لائے گئے۔ ورکشاپ میں 40افراد شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں:- - - -کسٹم آفیسر کی ایمانداری قابل داد، 5لاکھ ریال کی رشوت ٹھکرادی

شیئر: