Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ:کشتی ڈوب گئی ، 11سیاح ہلاک

شکاگو ۔۔۔امریکی ریاست میسوری میں ایک سیاحتی کشتی جھیل میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 11سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ 30سے زائد افراد پر مشتمل ڈیوکس سیاحتی کشتی تیز رفتار ہواؤں کے باعث ٹیبل راک جھیل میں ڈوب گئی ۔ حادثے میں 8 افراد موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والوں کو جھیل سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ 

شیئر: