Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شکایات کے لیے الیکشن کمیشن کے واٹس ایپ نمبر

کراچی: ملک بھر میں الیکشن 2018ءکے سلسلے میں پولنگ جاری ہے جبکہ مختلف مقامات سے جھگڑے اور ناخوشگوار واقعات کی اطلاعات بھی آئی ہیں۔ اسی دوران رحیم یار خاں سے بھی پہلی شکایت الیکشن کمیشن کو بذریعہ ای میل موصول ہو چکی ہے۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق شکایات وصول کرنے کے لیے واٹس اپ نمبر جاری کیے تھے۔جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
پنجاب سے واٹس ایپ نمبر
0333-6485668
 0333-5129886
 0313-5534969
 0300-3895149
سندھ سے واٹس ایپ نمبر
 0342-5155151
0347-2232107
0300-8098654
خیبرپختون خوا سے واٹس ایپ نمبر
0334-5051512
 0315-5311468
0321-9951377
بلوچستان سے واٹس ایپ نمبر
0307-5777098
0333-5349270
پرشکایات بھیجی جاسکتی ہیں۔
 
 

شیئر: