پی ٹی آئی حکومت سے کیا توقعات ہیں؟رائے دیں
جمعرات 26 جولائی 2018 3:00
الیکشن2018میں پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل ہوگئی، اسے حکومت بنانے کی دعوت بھی دی جائے گی۔عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی کو اس اعتماد پر ووٹ دیا ہے کہ اس نے نیا پاکستان بنانے کا وعدہ کیااور وہ ایسا کر کے دکھائے گی۔ آپ آئندہ 5برسوں میں پی ٹی آئی سے کیا توقعات رکھتے ہیں، اس کے جواب کے لئے اردو نیوز آپ کو پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے ۔آپ اپنے خیال سے ہمیں آگاہ کریں، ہم اسے متعلقہ شخصیات کے علاوہ دنیا بھر میں پہنچائیں گے۔
اپنی تحریر کے ساتھ اپنا اور شہر کا نام لکھنا نہ بھولیں،اپنی تصویر بھی منسلک کریں۔ آپ کی آراء ہم اردونیوز کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر بھی شائع کریں گے۔