Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمہوریت کو نقصان نہیں پہنچائیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد...مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مرکز میں مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ اے پی سی میں جو فیصلے ہو رہے ہیں اس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے گا۔ احتجاج ہماری روایات نہیں ، جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں جمہوری اقدار کی پاسداری کرتے ہیں۔ انتخابات پر ہمیں تحفظات ہیں۔ سب کچھ ہونے کے باوجود جمہوریت کو نقصان پہنچائیں گے۔نجانہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچے گا۔ ہماری روایات ہیں ہم جمہوری اساس اور اقدار پر یقین ر کھنے والے لوگ ہیں۔ جیلوں،جھرلو اور احتجاج کی سیاست نہیں کرتے، جمہوریت ہی میںاس ملک کی بقا ہے۔
مزید پڑھیں:اے پی سی نے تحریک چلانے کا اعلان

شیئر: