Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو' کی ریلیز موخر

بالی وڈ کی نئی فلم ” اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو“ کی ریلیز موخر ہونے کی خبریں سامنے آگئی ہیں۔ فلم ابھی تیاری کے مراحل میں ہے۔ اسی دوران فلم کی ریلیز کی تاریخ کو آگے بڑھادیاگیاہے۔ بالی وڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر کی سیکوئل فلم اب 2019 میں ریلیز ہوگی۔ اس سے قبل فلم کو رواں برس کے اختتام پر ریلیز کرنے کی خبر سامنے آئی تھی جسکی تاریخ آگے بڑھادی گئی ہے۔اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو' میں ٹائیگر شروف، انایا پانڈے اور تاراساتاریا کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: