بدھ یکم اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے ولی عہد کی زیر صدارت ہائیڈرو کاربن ہائی کمیشن کے قیام کا فیصلہ کردیا، نیوم میں شاہ سلمان کی زیر صدارت اجلاس
٭ 2018ءکے ابتدائی 5ماہ کے دوران مملکت کو پیٹرول سے 331.4ارب ریال کی آمدنی
٭ 2روز کے دوران ایرانی ریال کی قدر میں 18فیصد کمی
٭ 2018ءکے آغاز سے ترکی لیرا 23فیصد گر گیا
٭ چین نے 37ہزار بدعنوان عہدیداروں کو سزا سنادی
٭ انشورنس کے شعبے میں کام کرنیوالی 9کمپنیوں نے اصلاح حال کرلی
٭ ہیکتھن حج کی سرگرمیاں شروع، دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کے ماہرین کی شرکت
٭ ایران حوثیوں کو مسلح کرنے میں ملوث ہے، اقوام متحدہ کی خفیہ رپورٹ
٭ سعودی وزارت خزانہ نے 710 مقامی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 11 ارب ریال کے قرضے جاری کردیئے
٭ وزارت انصاف نے لیبر کورٹس کے ججوں کے انتخاب کیلئے 3شرائط متعین کردیں
٭٭٭٭٭٭٭٭