Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فواد چوہدری کی چیف جسٹس سے ملاقات

اسلام آباد...تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ہے ۔ بعد ازاں فواد چوہدری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وکیل کی حیثیت سے چیف جسٹس سے ملاقات کی ۔ سپریم کورٹ بار کونسل کا سینئر ممبر بھی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں چیف جسٹس نے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔ہمارا چیف جسٹس کے ساتھ ادب و احترام کا تعلق ہے ۔
 مزید پڑھیں:یو سف گیلانی کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

شیئر: