Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید الاضحی پر عزیزوں سے ملاقاتیں جاری

شہریوں نے عید الاضحی کے دوسرے دن عزیز و اقارب سے ملنے کیلئے پروگرام بنالئے۔ بچہ پارٹی تفریحی مقامات پر جانے کیلئے بضد رہے۔ عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور شہر میں مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی اور کچھ مقامات پر گہرے بادل چھا گئے۔ بچہ پارٹی نے خوشگوار موسم میں سیر سپاٹے کی پلاننگ کی اور والدین کے ساتھ تفریحی مقامات پر پہنچ گئے۔

شیئر: