Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران نے مقبولیت میں کئی عالمی رہنماوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد... تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹو ئٹر پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے ساتویں بڑے عالمی رہنما بن گئے۔ ان کے فالورزکی تعداد 81 لاکھ ہو گئی۔ وہ سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے ساتوےں بڑے عالمی رہنما بن گئے۔ عمران خان نے مقبولیت میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ، فرانسیسی صدر میکرون اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر پر فالورزکی تعداد 5 کروڑ سے زائد ہے اور وہ عالمی رہنما وں میں سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ 
مزید پڑھیں:بیرون ملک پاکستانیوں سے قرضے لینے پر غور

شیئر: