Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان نے دورہ ایران کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی فون کیا ہے۔ حسن روحانی نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران مذہبی اور ثقافتی رشتے میں جڑے ہوئے ہیں۔ پاک ،ایران تعلقات میں مزید مضبوطی کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کے سربراہ کو دورے کی دعوت بھی دی ۔ عمران نے دورہ ایران کی دعوت قبول کرلی۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان ایران سے خصوصی تجارتی تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے ۔
 مزید پڑھیں:امریکہ سے اعتماد پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں،عمران خان

شیئر: