ہندوستانی سفیر پرچم کشائی کرینگے اتوار 12 اگست 2018 3:00 ریاض.... ہند کے 72ویں یوم آزادی پر سفیر ہند احمد جاوید ہندوستانی سفارتخانہ ریاض میں پرچم کشائی کرینگے۔ ہندوستانی کمیونٹی اور ہند کے دوستوں کو شرکت کی دعوت دیدی گئی ہے۔ ہند ریاض سفیر ہند یوم آزادی شیئر: واپس اوپر جائیں