Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہباز شریف کی نیب میں پھر طلبی

لاہور...نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پنجاب میں 56کمپنیز اسکینڈل میں پیر 20اگست کو طلب کرلیا ۔ پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کے چیف فنانس افسر نوید اکرام نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کے 13کروڑ روپے شہباز شریف کے داماد کو بھی منتقل ہوئے ۔واضح رہے کہ نیب صاف پانی اسکینڈل میں بھی شہباز شریف کو طلب کرچکی ہے۔
مزید پڑھیں:ن لیگ کا زوال غرور کا نتیجہ

شیئر: