ریاض :’’ اپلیکیشنز کی دنیا‘‘کی نمائش جمعہ 31 اگست 2018 3:00 ریاض۔۔۔۔سعودی دارالحکومت ریاض میں ’’ اپلیکیشنز کی دنیا‘‘کے نام سے اپنی نوعیت کی پہلی نمائش منعقد ہوگی۔اس میں 327سے زیادہ سعودی اور غیر ملکی کمپنیاں ادارے اور وزارتیں شریک ہونگی۔ یہ نمائش 17سے 20ستمبر تک چلے گی۔ مزید پڑھیں:- - - -غیر قانونی کاروبار پر سخت سزائیں ریاض سعودی عرب غیر ملکی شیئر: واپس اوپر جائیں