Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عارف علوی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد... نومنتخب صدر عارف علوی 9 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے ۔24 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریںگے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے عارف علوی 353 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے ہیں۔ فضل الرحمن نے 185 اور اعتزاز احسن نے 124 ووٹ حاصل کئے۔ 
مزید پڑھیں:عارف علوی کو 353ووٹ ملے
 

شیئر: