ریاض : مساجد کے اطراف شجرکاری مہم
ریاض۔۔۔۔ریاض میونسپلٹی نے مساجد کے اطراف شجرکاری کا آغاز کردیا۔ وضو، غسل وغیرہ میں استعمال ہونیوالے پانی سے پودوں کی آبپاشی کی جائیگی۔ابتدا 10مقامات سے ہوگی۔میونسپلٹی نے ایک مسجد کے اطراف شجرکاری کے کامیاب تجربے کی تصاویر بھی نیٹ پر جاری کی ہیں۔