محمد عامل عثمانی ۔ مکہ مکرمہ
ٹیلی کمونیکیشن کے ممتاز پاکستان نژاد امریکی انجینیئر محمد طاہر عثمانی اورممتاز پاکستانی انجینیئر ابصار کریم نے سفیر پاکستان خان ہشام بن صدیق سے ملاقات کی اورپاکستان میں ڈیم کی فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں اپنی اور دیگر پاکستانی انجینیئرز کی طرف سے مکمل تعاون کا اظہار کیا۔