Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3طلاق پر ٹویٹ کرنیوالی اداکارہ سوشل میڈیا پر چھا گئی

ممبئی۔۔۔۔اداکارہ پایل روہتگی نے3 طلاق معاملہ پر آرڈیننس کا استقبال کرتے ہوئے ٹویٹرپر خوشی کااظہار کرتے ہوئے تصویر پوسٹ کی۔ ان کے ہاتھ میں ایک کارڈ نظر آرہا ہے جس پر تحریر ہے’’ میں ہندوستان ہوں، میں خوش ہوں، آزادی کے 70 سالوں تک ایک چیز کی طرح سلوک کیا جاتا رہا ہے،بغیر بتائے ہی بدل دیا جاتا تھا۔ شوہر زبانی طور پر طلاق دے دیتا تھا۔ آخر کار 3 طلاق پر اس آرڈیننس کے آنے سے مسلم خواتین کو انصاف مل ہی گیا۔

مزید پڑھیں:- - - - -حکومت مشکل فیصلے لیتی رہے گی، مودی

شیئر: