Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سب برابر ہیں، کوئی تفریق نہیں،شاہ سلمان

جمعرات27 ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب میں سب برابر ہیں، کوئی تفریق نہیں، کسی کو بھی تحفظ حاصل نہیں، شاہ سلمان
٭ امریکہ نے شامی آئین کمیٹی کی جلد تشکیل دینے کی مہم شرو ع کردی
٭ مشرق وسطیٰ امن فارمولہ جلد پیش کیا جائیگا، 2ریاستی حل قبول ہے، امریکی صدر
٭ امریکہ کا پیٹریاٹ سسٹم ہٹانا معمول کی کارروائی ہے، کویتی آرمی چیف آف اسٹاف
٭ ماریطانیہ نے ”الاخوان المسلمون“ کے زیر تسلط یونیورسٹی کا لائسنس منسوخ کردیا
٭ سعودی عرب نے ”صحت سیاحت“ کا عظیم الشان منصوبہ جاری کردیا
٭ سعودی عرب میں ورزش کرنے والوں کی شرح2018ءکے دوران 40فیصد تک پہنچ گئی
٭ خلا میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری59ارب ڈالر تک پہنچ گئی
٭ 89سالہ ہندوستانی خاتون کے بنائے ہوئے پرس دنیا بھر میں مشہور ہوگئے
٭ جرمنی ، سعودی سفیر کی جلد برلن واپسی کا آرزو مند ، ریاض کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: