Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی

نئی دہلی۔۔۔۔ہندوستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح روپیہ ڈالرکے مقابلے میں انتہائی نچلی سطح پر پہنچ گیا۔اب روپیہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 73روپے 34پیسے ہوگئی۔روپے میں مسلسل کمی کے اسباب عالمی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمتوں کو بتایا جارہا ہے۔ گزشتہ چند دنوں کے دوران روپے کی قدر ریکارڈ حد تک کم ہوگئی۔اس وقت ایشیا میں روپیہ سب سے خراب حالت میں پہنچ گیا ۔ روپے کی قدر میں کمی کا اثر ہندوستانی  حصص بازار میں نظر آرہا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -حکومت کی یقین دہانی پر کسانوں احتجاجی مارچ ختم
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: