Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ائیر شو میں خطرناک اسٹنٹ

برسبین ۔۔۔رائل آسٹریلین ائیرفورس کا طیارہ برسبین میں ایک شو کے دوران کثیر المنزلہ عمارتوں سے صرف چند میٹر دور پرواز کر رہا ہے ۔ لوگوں نے اس اسٹنٹ کو خطرناک اور احمقانہ قرار دے دیا کیونکہ لوگوں کو خطرہ ہو گیا تھا کہ کہیں ایک اور 9/11تو ہونے نہیں جا رہا .

شیئر: