پناہ گزینوں کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عرب اجلاس
15اکتوبر 2018پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الوطن کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین اور ولیعہد نے غیر ملکی افواج کے نکلنے کی سالگرہ پر تیونس کے صدر کو مبارکباد پیش کردی
٭محرم 1440ھ کے دوران یومیہ 3ہزار مقدمات کی سماعت کی گئی
٭سیاسی دباؤ، دھمکیاں اور من گھڑت الزامات مملکت نے مسترد کردیئے
٭سعودی عرب نے امن و استحکام کی خاطر 3مسائل کی گتھیاں سلجھانے کی مہم چلائی
٭مقامی تاجروں کی سودے بازیوں نے حصص کی قدر میں کمی کی
٭سعودی عرب میں دراندازی کی شرح میں 13فیصد اضافہ ، 5لاکھ غیر قانونی تارکین کی بیدخلی
٭گزشتہ سال مملکت بھر میں 1.7ملین ملی میٹر بارش ہوئی
٭سعودی عرب نے صومالیہ میں دہشتگردانہ دھماکوں کی مذمت کردی
٭زراعت کے فروغ کیلئے بین الاقوامی مشترکہ جدوجہد ضروری ہے، سعودی عرب