Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ میں آج موسلادھار بارش کا امکان

مکہ مکرمہ: مکرمہ مکرمہ ریجن کی متعدد کمشنریوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ آج دوپہر12 بجے سے رات10بجے تک طائف، شفا، ہدا، میسان، السیل الکبیر، بنی سعد، مکہ مکرمہ شہر، جموم، الخرمہ اور رضوان سمیت قرب وجوار کے تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہوا کا قوی امکان ہے۔
 

شیئر: