Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی طرف سے جمعرات کو مملکت بھر میں صلاۃ استسقاء کی اپیل

23اکتوبر 2018منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی جریدے عکاظ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭سعودی ولیعہدمحمد بن سلمان سے امریکی وزیر خزانہ کی ملاقات
٭سعودی عرب تیل کا ہتھیار استعمال نہیں کریگا، تیل کے نرخ نہ بڑھنے کی گارنٹی دینا ممکن نہیں، الفالح
٭سعودی عرب کے ساتھ فوجی تعاون غیر متزلزل ہے، امریکی وزارت دفاع
٭آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ’’سرمایہ کاری کے مستقبل ‘‘کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگی،90ممالک کی شرکت متوقع ، روس کا بڑا وفد شرکت کیلئے مملکت پہنچ گیا
٭نرسری اسکولوںکو پرائمری کا حصہ بنا نے اورثانوی اسکولوں کا نیا کورس مقرر کیا جائیگا۔ وزیر تعلیم کا انکشاف
٭مجلس شوریٰ نے اسکول ٹرانسپورٹ کے قیام کا مطالبہ کردیا
٭حوثیوں میں لڑائی جھگڑے، صنعاء کے قبائل نے حوثیوں کو سبق سکھا دیا
٭سرکاری ملازمین کو سالانہ الاؤنس یکم جنوری سے بحال کردیا گیا، ماضی کی طرح دیا جائیگا، نئی کارروائی نہیں ہوگی
٭ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کا بحران دھماکہ خیز ، روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دیدی
مزید پڑھیں:- -  - - -بین الاقوامی درجہ بندیاں اور ’’وژن 2030‘‘پر عملدرآمد کا پھل

شیئر: