Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف نے زرداری کو کیا پیغام بھیجا؟

اسلام آباد...سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف زرداری کو گلے شکوے دور کرنے پیغام بھیجا ہے جس میں کہا گیا کہ انہیںغلط فہمی ہوئی ہے۔مقدمات میں نے نہیں بنائے۔ان کے خلاف بننے والے مقدمات کا مجھے علم نہیں تھا۔ واضح رہے کہ آصف زرداری نے پریس کانفرنس میںنواز شریف سے شکوہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو مقدمات وہ بھگت رہے ہیں، یہ نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پیغام بھیجا ہے۔

شیئر: