Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تصاویر اور ویڈیو: پبلک پراسیکیوٹر نے سعودی قونصلیٹ کا دورہ کیا

استنبول:سعودی پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے استنبول میں واقع سعودی قونصلیٹ کا دورہ کیا اور وہاں کام کرنےو الے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ قبل ازیں شیخ سعودی المعجب نے ترک پبلک پراسیکیوٹر سے ملاقات کی اور تفتیشی کارروائی کا جائزہ لیا۔
 

شیئر: