Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

8سالہ بچہ مصنوعی ٹانگوں پر چلنا سیکھ گیا

لندن ...... گردن توڑ بخار کے نتیجے میں اپنی ٹانگیں اور بایاں ہاتھ سے محروم ہونے والا 8سالہ بچہ مصنوعی ٹانگوں پر چلنا سیکھ گیا ہے۔ اس بخار کے نتیجے میں وہ اپنی ٹانگوں اور بازوسے محروم ہوگیا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے اسے کئی دن تک کومہ میں رکھا۔ وہ اس کے باوجود بھی اپنے مرض سے لڑتا رہا لیکن بیکٹریا نے اس کی ٹانگوں پر وار کیا اور یوں وہ صاحب فراش رہا۔ اسے اب نئی ٹانگیں لگادی گئی ہیں اور اب وہ چلنے پھرنے کے قابل ہوگیا ہے۔
 

شیئر: