Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مساجد کے نگرانوں کی اسامیوں پر یاری دوستی کی بنیاد پر تقرریوں کا انکشاف

4نومبر2018ء اتوار کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار’’المدینہ ‘‘ کی شہ سرخیاں
٭سعودی عرب کے خلاف منظم پروپیگنڈے کو پوری قوت سے مسترد کرتے ہیں ، شاہ بحرین 
٭مساجد کے نگرانوں کی اسامیوں پر یاری دوستی کی بنیاد پر تقرریوں کا انکشاف
٭اسلامی فقہ اکیڈمی نے 11سفارشات جاری کر دیں
٭الحدیدہ کے مشرقی گیٹ پر حوثیوں کے تانے بانے بکھر گئے
٭لکڑیوں کی منتقلی میں ملوث 55سعودی شہری پبلک پراسیکیوشن کے حوالے 
٭’’اپنا رویہ تبدیل کرو یا بحران جھیلنے کیلئے تیار ہو جائو‘‘، ایران کو ٹرمپ کا انتباہ
٭سلفی تحریک سے متعلق عصر حاضر کے شبہات بے معنی ہیں ، مفتی اعلیٰ
٭جدہ میں بارش ،پانی جمع ہونے کی 28اور شارٹ سرکٹ کے36واقعات کی رپورٹ
٭ینبع املج روڈ پر بارش مٹی کے ڈھیر بہا لے گئی،فضائی ایمبولینس نے وادی السیل میں محصور 3مزدوروں کو بچالیا
٭کسی بھی کارکن سے پاسپورٹ لیکر اپنے قبضے میں رکھنا انسانی اسمگلنگ ہے ، سزا15برس ہے ، پبلک پراسیکیوشن

شیئر: