Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’الحدیدہ کی آزادی‘‘عالمی ٹرینڈ بن گیا

ریاض۔۔۔۔’’الحدیدہ کی آزادی‘‘کا عنوان عالمی ٹرینڈ بن گیا۔ اس کی صدائے بازگشت پوری دنیا میں سنی گئی۔ ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد اب تک اس پر پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں۔ اظہار پسندیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔ الحدیدہ سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ حوثیوں کے رہنما عبدالملک الحوثی کا نجی محافظ محمدالنہاری اپنی جان بچانے کیلئے الحدیدہ سے فرار ہوگیا۔ اب عبدالملک الحوثی کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں رہ گیا۔ وہ میران کے علاقے میں گِھر گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  -مملکت میں فوجداری کا نیا قانون زیر تکمیل

شیئر: