Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں کل صبح 10بجے تک بارش کا امکان

جدہ:جدہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سے لے کر جمعہ کی صبح 10بجے تک درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات شام 7سے جمعہ کی صبح 10تک جدہ سمیت ثول، ذہبان، الشعیبہ اور قرب وجوار کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
 

شیئر: