موسمیات ماہر حمدان الشیخ نے کہا ہے کہ جدہ اور مکہ مکرمہ میں بدھ اور جمعرات کو کہیں درمیانے اور کہیں موسلادھار بارش ہوگی۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں ویڈیو بھی منسلک کی ہے۔
حالة مطرية متوقعه على منطقه جدة ومكة يومي الاربعاء والخميس من متوسطه الى غزيره اللهم اجعلها امطار خير وبركة ⛈ pic.twitter.com/LZDmYZZFHI
— hamdan alsheikh (@alsheikh1399) November 13, 2018