Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین 50فیصد قیمت کم کرالیتی ہیں

برمنگھم..... ویسے یہ تو بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ خواتین دکانوں پر”بارگینگ “ میں زیادہ ماہر ہوتی ہیں تاہم اب برطانوی اخبار کے ایک سروے میں یہ ثابت بھی ہوگیا۔خواتین نے پرس ،کپڑے ،جیولری ،جوتے اور میک اپ کے سامان سے لے کر حتیٰ کے ٹی وی اور فریج کی خریداری تک پر 50فیصد تک قیمتیں کم کرائیں۔رپورٹ میں بتایاگیا کہ مردوں نے اس مقابلے میں زیادہ حجت نہیں کی۔مرد حضرات نے کچھ قیمتیں کم کرائیں تاہم ان کی شرح بھی 10فیصد سے زائد نہیں رہی۔
 
 
 
 

شیئر: