پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ منگل کو بند رہیں گے
پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ منگل کو بند رہیں گے
اتوار 18 نومبر 2018 3:00
جدہ..... پاکستانی سفارتخانہ ریاض اور جدہ میں قونصلیٹ منگل 20نومبر کو 12 ربیع الاول کے موقع پر بند رہیں گے۔ سفارتخانہ اور قونصلیٹ بدھ 21نومبر کو دوبارہ کھلیں گے۔