شاہ سلمان آج وعد الشمال میں 85ارب ریال کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
جمعرات 22 نومبر 2018 3:00
جمعرات 22نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین آج ولی عہد محمد بن سلمان کی موجودگی میں وعد الشمال میں 85ارب ریال کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
٭ فرضی حج معلم کو فلاحی انجمن کی رقم واپس کرنے کا حکم دیدیا
٭ وزارت تعلیم نے والدین کو اسکولوں کی کارکردگی پر اپنی رائے دینے کی سہولت فراہم کردی
٭ مکہ مکرمہ میں 11ہزار طلباءو طالبات کے فنگر پرنٹس مکمل
٭ نجی اداروں میں نوجوانوں کے منصوبوں کی راہ میں 3رکاوٹیں حائل
٭ اقوام متحدہ حوثیوں کے انسانیت سوز جرائم کی مذمت کرے، یمنی حکومت
٭ بینک اکاﺅنٹ منجمد کرنے پرتادیبی کمیٹی نے سعودی شہری کو زرتلافی دلایا
٭ تجریدی آرٹ کا پروگرام ،300فنکاروں کی شرکت، ترکی بن طلال کی سرپرستی
٭ گاڑیوںکی ڈیلر کمپنی پر خلاف ورزی کے باعث 50ہزار ریال جرمانہ، اخبارات میں تشہیر
٭ سعودی عرب قومی سلامتی کے معاملے میں امریکہ کا اہم شریک ہے، پومپیو
٭٭٭٭٭٭٭٭