Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کے نرخوں میں اضافہ

ریاض ۔۔۔ سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ ریکارڈ شکل میں بڑھ گئے۔ 6ماہ کے دوران اتنے زیادہ کبھی نہیں بڑھے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی مرتب ہونے لگے ہیں۔

                                 

شیئر: