Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت :14 لاکھ تارکین نجی سیکٹر میں ہیں

کویت ..... ادارہ افرادی قوت کے ڈائریکٹر عبداللہ المطوطح نے کہا ہے کہ کویت میں نجی سیکٹر میںکام کرنے والے غیر ملکیوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 3 ہزار 457 ہے۔ المطوطح نے کویتی نیوز ایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ اعداد وشمار کے مطابق ایک لاکھ 97 ہزار اقاموں کے معاملات زیر غور ہیں جبکہ 7 لاکھ 97 ہزار اقامے زیر تجدید ہیں ۔47 تارکین وطن کا فائنل ایگزیٹ لگایا جاچکا ہے ۔ 

شیئر: