Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین :پولیس چیک پوسٹ کا قیام

بحرین ........ وزارت داخلہ نے جیل پر دہشتگردی کی کارروائی کے بعد آج سے عسکر کے علاقے میں مستقل بنیادوں پر چیک پوسٹ قائم کر دی ہے ۔ بحرینی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 دسمبر کو اصلاحی مرکز پر ہونے والے حملے کے بعد علاقے کی جانب جانے والی شاہراہ پر چیک پوسٹ قائم کر دی گئی ہے تاکہ امن عامہ کو یقینی بنایاجاسکے ۔ 
 

شیئر: