Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رتک روشن آنکھیں عطیہ کریں گے

نئی دہلی...اداکار رتک روشن بھی ایشوریہ رائے کی طرح آنکھوں کا عطیہ کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ رتیک ان دنوں اپنی فلم قابل کے پروموشن میں مصروف ہیںجس میں وہ ایک نابینا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ریتک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم میں روہن کے کردار کو اداکرنا میرے لئے کافی مشکل رہا ہے۔ فلم میں ریسرچ کے دوران میں کئی نابینا لوگوں سے ملا۔ ان سے بات کی۔ان کے مسائل کے بارے میں بات کی۔ر تک نے کہا کہ برسوں پہلے ٹی وی پرآنکھوں کا عطیہ کرنے کے ایشوریا کے اشتہار کو دیکھا تھا تب مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ کسی کو آنکھیں عطیہ کرنا کتنا خوبصورت ہو سکتا ہے۔اسی وقت سے اس بارے میں سوچ رہا ہوں

شیئر: