قونصل پریس ارشد منیر کو ترقی پر مبارکباد
جمعرات 31 جنوری 2019 3:00
جدہ (جاوید راہو) پاکستان قونصلیٹ جدہ میں تعینات قونصل پریس ارشد منیرکو پاکستان اور سعودی عرب میں بہترین میڈیا تعاون اور پاکستان اور حکومت پاکستان کی عرب اور عوام دوست پالیسیوں کو بہتر انداز میں پیش کرنے کے نتیجے میں وزیر اعظم پاکستان اور و زیر اطلاعات نے گریڈ 20 میں ترقی دے دی ہے۔وہ عرصہ دو سال سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں اپنی ذمہ داریاں اد اکررہے ہیں پاکستان جرنلسٹ فورم کے عہدیداروں اور اراکین نے انہیں مبارک پیش کی ہے۔