Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوحہ:تارکین کے بچوں کیلئے خروج کی شرط ختم

قطر۔۔۔ دوحہ میں غیر ملکیوں کے بچوں کےلئے ایگزٹ ری ویزے کی شرط ختم کر دی گئی ۔ 18 برس یا اس سے زائد عمرکے بچے جو اپنے والد کی زیر کفالت ہیں ان کےلئے ایگزٹ ری انٹری ویزہ لگانا ضروری نہیں ہو گا ۔ اس ضمن میں قطر میں موجود تارکین کی جانب سے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس سے انہیں کافی سہولت ہو گی ۔ 

شیئر: