Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویٹ لفٹنگ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم

  مانٹریال ..... حالیہ تحقیق کے مطابق ویٹ لفٹنگ سے متعلقہ افراد پر ذیابیطس اور امراض قلب کا حملہ کم ہوجاتا ہے۔ تاہم اگر وہ یہ سمجھ کر وزن اٹھائیں کہ ان کے پٹھوں کی طرح مضبوط اور توانا ہوجائیں گے تو یہ غلط کوشش ہوگی کیونکہ سن رسیدگی کے نتیجے میں جب پٹھے کمزور ہوتے ہیں ۔انہیں سنبھالنے والی رگیں پہلے جیسی نہیں رہتیںتو پٹھے بھی مضبوط ہونا بند ہوجاتے ہیں تاہم ایسے افراد اگر صرف ذیابیطس اور دل کے دوروں سے بچنے کیلئے وزن اٹھائیں تو اسکا خاطر خواہ فائدہ ہوسکتا ہے۔ ذیابیطس 2نامی بیماری کے مریضوں کے لئے اس قسم کی ہلکی پھلکی ورزش بہت مفید رہیگی۔ 
 

شیئر: