Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دکاندار بچوں کو سگریٹ فروخت نہ کریں، ریاض میونسپلٹی

ریاض۔۔۔۔ریاض میونسپلٹی نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوںسے اپیل کی ہے کہ کوئی دکاندار کسی بچے کو سگریٹ فروخت کرتے ہوئے دیکھے تو 940پر اطلاع کریں۔ ریاض میونسپلٹی نے ای الریاض کو بتایا کہ بعض دکاندار بچوں کو پیکیٹ کے بجائے ایک دوسگریٹ فروخت کررہے ہیں ، اس کے سدباب میں تمام لوگ اپنا کردار ادا کریں۔

شیئر: