Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دکن این آر آئیز گروپ جدہ کے صدرکے اعزاز میں الوداعی تقریب

    دکن  این آر آئیز گروپ جدہ کے صدر محمد عبدالرزاق نے جدہ نیشنل ہاسپٹل میں بحیثیت کیٹر نگ منیجر 36 سال خدمات انجام دیں ۔ہاسپٹل نے انکی خدمات کو سراہاتے ہوئے انہیں وظیفہ پر سبکدوش کردیا ۔20 مارچ انکی کارکردگی کا ا ٓخری دن متعین کیا گیا ۔ اس ضمن میں ہاسپٹل انتظامیہ نے انکی الوداعی تقریب کا اہتمام کیا اور انکی کارکردگی کو سراہا گیا ۔ عبدالرزاق نے ہاسپٹل کے ذمہ داران ، ڈاکٹرز اور عملے کا شکریہ ادا کیا جن کا بہترین تعاون انہیں 36  سال تک ہاسپٹل سے جوڑے رکھا ۔الوداعی تقریب کے موقع پر لیا گیا ۔
مزید پڑھیں:- - - -ماجد محمد یعقوب خان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

شیئر: